Results 1 to 2 of 2

Thread: مہمان ......... امجد اسلام امجد

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up مہمان ......... امجد اسلام امجد

    مہمان ......... امجد اسلام امجد
    اگلے وقت میں گھر میں مہمان Ú©ÛŒ آمد Ú©Ùˆ اللہ Ú©ÛŒ رØ+مت تصور کیا جاتا تھا، ماضی قریب میں بھی جب تک جائنٹ فیملی Ú©ÛŒ روایت مستØ+Ú©Ù… تھی خود ہماری نسل Ù†Û’ اس کا عملی نمونہ دیکھا ہے۔

    شادی Ú©ÛŒ بیشتر تقریبات شادی والے گھر Ú©ÛŒ Ú¯Ù„ÛŒ یا کسی نزدیکی Ú©Ú¾Ù„ÛŒ جگہ پر ٹینٹ لگا کر ادا Ú©ÛŒ جاتی تھیں اور ان میں شرکت Ú©Û’ لیے آنے والوں Ú©Û’ لیے Ù…Ø+Ù„Û’ Ú©Û’ سارے گھر میزبان بن جایا کرتے تھے، سارا Ù…Ø+لہ مل کراُن Ú©Û’ سونے Ú©ÛŒ جگہ ØŒ چارپائیوں اور بستروں کا انتظام کرتا تھا اُن Ú©Û’ باہر Ú©ÛŒ طرف کھلنے والے کمرے جنھیں عام طور پر بیٹھک کہا جاتا ہے باراتیوں Ú©Ùˆ بٹھانے اور کھانا کھلانے Ú©Û’ لیے کھول دیے جاتے تھے اور متعلقہ گھر Ú©Û’ ساتھ ساتھ Ù…Ø+Ù„Û’ Ú©Û’ سارے نوجوان رضاکارانہ طور پر اُن Ú©ÛŒ خدمت پر مامور ہوتے تھے، پھر یوں ہوا کہ

    Ú¯Ú¾Ù¹ÛŒ دلوں Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت تو شہر بڑھنے لگا
    مٹے جو گھر تو ہویدا ہوئے مکاں کیا کیا

    مہمانداری کا یہ کلچر بالکل ختم تو نہیں ہوا مگر اب اس کا دائرہ بے Ø+د Ù…Ø+دود ہوگیا ہے، زیادہ تر گھروں میں مہمان Ú©Û’ لیے تو کیا ایک دوسرے Ú©ÛŒ طرف مسکرا کر دیکھنا اور توجہ سے کسی Ú©ÛŒ بات سننا بھی دشوار ہوگیا ہے کہ ہر آدمی اپنی خودساختہ مصروفیات اور موبائل Ú©Û’ دائرے میں پاگلوں Ú©ÛŒ طرØ+ گھومتا جا رہا ہے۔ اØ+باب Ú©ÛŒ وہ Ù…Ø+فلیں جو صرف ایک دوسرے Ú©Û’ ساتھ Ú©Ú†Ú¾ وقت گزارنے Ú©Û’ لیے Ú©Ù… Ùˆ بیش ہر گھر میں جما کرتی تھیں اب خیال Ùˆ خواب ہوتی جارہی ہیں کہ بلا مقصد کسی سے ملنے Ú©Û’ لیے جانا اب تضیع اوقات سمجھا جاتا ہے، اس صورتِ Ø+ال پر اسلم کولسری مرØ+وم کا یہ شعر کیا کمال کا ہے کہ

    کُھل کے بیٹھو کہ ملنے آیا ہوں
    میں کسی کام سے نہیں آیا

    ایسے میں اگر کہیں کوئی ایسی Ù…Ø+فل مل جائے جہاں لوگ ایک دوسرے سے باتیں کرنے Ú©Û’ ساتھ بار بار Ú¯Ú¾Ú‘ÛŒ Ú©ÛŒ طرف نہ دیکھیں اور Ú©Ú†Ú¾ دیر Ú©Û’ لیے صرف اُس Ù…Ø+فل Ú©Û’ ہوجائیں تو ایک اØ+ساس بار بار دامن گیر ہوتا ہے کہ ہم کتنی تیزی سے انسان سے روبوٹ بنتے جارہے ہیں اور مل کر کھانا کھانے Ú©Û’ دوران بھی ہماری تنہائی گھٹنے Ú©Û’ بجائے بڑھتی رہتی ہے اور بہت Ú©Ù… ایسا ہوتا ہے کہ Ù…Ø+فل سے اٹھنے Ú©Ùˆ جی نہ چاہے اور وقت کا اتنی تیزی سے گزرنا اچھا نہ Ù„Ú¯Û’Û”

    خوش قسمتی سے میرا Ø+لقہ اØ+باب شروع سے ایسا رہا ہے کہ Ù…Ø+فل بازی Ú©ÛŒ کوئی نہ کوئی صورت نکلتی ہی رہتی ہے، اب عمر Ú©Û’ ڈھلنے اور بہت سے دوستوں Ú©Û’ بچھڑ جانے Ú©Û’ باعث درمیانی وقفے پہلے سے Ú©Ú†Ú¾ طویل ضرور ہوئے ہیں مگر خدا خوش رکھے اُن عزیز مہمانوں Ú©Ùˆ جو دوسرے شہروں یا ملکوں سے تشریف لاکر اس Ú©ÛŒ تجدید کا بندوبست کرتے رہتے ہیں، ایسے ہی دو قیمتی مہمان اور علیØ+دہ علیØ+دہ ملکوں یعنی برطانیہ اور ترکی سے آکر ان دنوں ہمارے شہر اور دلوں Ú©ÛŒ رونق بڑھا رہے ہیں اور اُن Ú©ÛŒ معرفت اس طرØ+ Ú©ÛŒ Ù…Ø+فلوں Ú©Û’ اØ+یا Ú©Û’ مواقعے Ù†Ú©Ù„ رہے ہیں جہاں اس شعر Ú©Û’ معنی بدل جاتے ہیں کہ

    آپس کی کسی بات کا ملتا ہی نہیں وقت
    ہر بار یہ کہتے ہیں کہ بیٹھیں گے کسی دن!

    آسمان بیلن اوز جان اور دردانہ انصاری ہماری دو مہمان خواتین اپنی اپنی جگہ پر ’’غیر معمولی ‘‘ کہی جاسکتی ہیں کہ دونوں Ú©ÛŒ Ø+اصل کردہ کامیابیاں اپنی مثال آپ ہیں۔ دردانہ انصاری 43 برس قبل پاکستان سے لندن گئی تھیں، 22برس انھوں Ù†Û’ بی بی سی Ú©ÛŒ اُردو اور انگلش سروس میں بطور پروڈیوسر اور اینکر پرسن ایسی شاندار صلاØ+یتوں کا مظاہرہ کیا کہ Ø+کومتِ برطانیہ Ù†Û’ نہ صرف انھیں mbe جیسے معتبر ایوارڈ سے نوازا بلکہ دو برس قبل ملکہ الزبتھ Ù†Û’ انھیں برٹش نیوی Ú©Û’ بہت بڑے اعزازی عہدے سے بھی سرفراز کیا اور یہ بات اس لیے اور بھی زیادہ قابلِ فخر Ùˆ تعریف ہے کہ وہ پوری دنیا میں واØ+د ایسی مسلمان خاتون ہیں جنھیں یہ اعزاز Ø+اصل ہوا ہے، اسی طرØ+ ہماری ترک دوست ڈاکٹر آسمان بیلن اوزجان ہیں جو فی الوقت انقرہ یونیورسٹی Ú©Û’ شعبہ اُردو Ú©ÛŒ سربراہ ہیں اور پوری اُردو دنیا میں اپنی متØ+رک اور فعال شخصیت Ú©Û’ باعث عزت اور Ù…Ø+بت سے دیکھی جاتی ہیں۔

    ان کا Ù¾ÛŒ ایچ ÚˆÛŒ کا مقالہ پروین شاکر مرØ+ومہ Ú©Û’ فن Ùˆ شخصیت پر تھا اور اُن سے میری پہلی ملاقات بھی 1998 میں اسی ضمن میں ایک انٹرویو Ú©Û’ Ø+والے سے ہوئی تھی ۔اُن Ú©ÛŒ اُس وقت Ú©ÛŒ تصویر اور آج Ú©ÛŒ Ø+الت Ú©Ùˆ دیکھ کر یہ یقین کرنا بے Ø+د مشکل ہوجاتا ہے کہ اس دوران میں تقریباً بائیس برس گزر Ú†Ú©Û’ ہیں اور چند برس قبل ایک خطرناک بیماری سے دوچار ہونے Ú©Û’ باوجود آسمان Ú©Û’ چہرے اور قہقہوں Ú©ÛŒ ساختگی میں ذرّہ برابر فرق نہیں آیا۔

    اتفاق سے گزشتہ چند مہینوں میں ان دونوں خواتین سے لندن اور انقرہ میں تجدیدِ ملاقات کا موقع ملا جو بے Ø+د پُر لطف تھا لیکن اُس وقت بالکل اندازہ نہیں تھا کہ ہم اسقدر جلد دوبارہ مل سکیں Ú¯Û’Û” آسمان گورنمنٹ کالج یونیورسٹی Ú©Û’ اشتراک سے ایک کانفرنس میں شرکت Ú©Û’ لیے اپنے تین رفقائے کار Ú©Û’ ساتھ اور دردانہ انصاری اپنی انتہائی با صلاØ+یت مصورہ بیٹی سے ملنے Ú©Û’ لیے آئی ہیں جو اب اسلام آباد میں اپنے فن Ú©Û’ جوہر اس طرØ+ سے دکھا رہی ہے کہ کئی بڑے بین الاقوامی Ù¹ÛŒ ÙˆÛŒ چینل اُس Ú©Û’ بارے میں خصوصی ڈاکیومینٹریز بنا Ú†Ú©Û’ ہیں۔ان اچھے مہمانوں Ú©ÛŒ آمد Ú©ÛŒ معرفت کئی بھولے بھٹکے شعر یاد آئے مگر سب سے زیادہ نمبر اس شعر Ú©Ùˆ ملے کہ

    تمہارے آنے کا سنتے ہی گھر کی چیزوں کو
    کبھی اُٹھاتے ، کبھی پھر سے لا کے رکھتے ہیں

    کہتے ہیں کہ گیا وقت لوٹ کر نہیں آتا۔۔۔بے Ø´Ú© نہ آئے مگر وہ دوستی، Ù…Ø+بت اور مہمانداری Ú©Û’ رشتوں Ú©ÛŒ خوشبو جس Ù†Û’ اُس گزرے ہوئے وقت Ú©Ùˆ مہکا رکھا تھا اُس Ú©Ùˆ یقینا واپس لایا جاسکتا ہے کوئی جانے یا نہ جانے میں Ù†Û’ اور میرے اØ+باب Ù†Û’ ان مہمانوں Ú©ÛŒ صورت میں اس دعا Ú©Û’ ساتھ یہ خوشگوار تجربہ کیا ہے۔ کاش یہ کیفیت ہم سب Ú©Û’ لیے ایک مستقل رویے Ú©ÛŒ Ø´Ú©Ù„ اختیار کرلے کہ یہی وہ راستہ ہے جو انسانوں Ú©Ùˆ روبوٹ بننے سے بچا سکتا ہے Û”
    2gvsho3 - مہمان .........  امجد اسلام امجد

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: مہمان ......... امجد اسلام امجد

    2gvsho3 - مہمان .........  امجد اسلام امجد

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •